the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔17اکتوبر(اعتماد نیوز)آج ریاستی حکومت کی جانب سے ایس ایس سی امتحانات کی فیس کے ادخال کی آخری تاریخ سے متعلق اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ چنانچہ حیدرآباد ڈی ای او سومی ریڈی نے بتایا



کہ بغیر کسی تاخیر کے فیس کے ادخال کی تاریخ 5نومبر ہے۔ جبکہ 50روپئے کے اضافی فیس کے ساتھ 15نومبر تک ‘ 200روپئے کے اضافی فیس کے ساتھ 25نومبر اور 500کے اضافی فیس کے ساتھ ادخال فیس کی آخری تاریخ 6دسمبر تک ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.